Tameerewatan
Dailytalatumnewsquetta

سانحہ ہنہ اوڑک کےخلاف لگایا گیا دھرنا کامےاب مذاکرات کے بعد ختم روڈ ٹرےفک کیلئے بحال

کوئٹہ () ہنہ اوڑک سانحہ کےخلاف جو دھرنا دیا گیا تھا حکومت اور دھرنے کے شرکاءکے درمیان کامےاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا اور روڈ کو ٹرےفک کیلئے بحال کردیا گیا تفصےلات کے مطابق سانحہ ہنہ اوڑک کےخلاف بی اے مال کے سامنے جو دھرنا دےا گیا تھا آج علی الصبح وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزراءدھرنے کے شرکاءکے پاس پہنچ گئے اور ان سے کامےاب مذاکرات کرنے کے بعد دھرنے کے شرکاءنے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا اور روڈ کو ہر قسم کی ٹرےفک کیلئے بحال کردیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More