dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta
ڈیلی آرکائیو

October 3, 2026

عسکری و سیاسی قیادت نے دھرنے، مارچ اسلام آباد سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا،رانا ثنا ءاللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے کہ دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

اسکریپ کی چوری کی روک تھام کےلئے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، حنیف عباسی

لاہور ،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ریلوے کے مختلف شعبوں کی کارکردگی، مالی معاملات اور آپریشنل امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر نے سامان کی ترسیل میں تاخیر کرنے والے نجی وینڈرز کو فوری طور پر…

غزہ میں شہریوں کا تحفظ، انسانی امداد ،قانون کی پاسداری یقینی بنائی جائے،پاکستان

نیویارک،اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کا تحفظ، بلا رکاوٹ انسانی امداد اور عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنائی جائے۔اپنے بیان میں عثمان جدون نے کہا کہ انسانی حقوق کے نظام کی ساکھ اصولوں اور…

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے سکیورٹی انچارج نے بولان سے کوئٹہ آنے والے ہزارہ نوجوانوں پر نامعلوم افراد…

کوئٹہ: بلوچستان شیعہ کانفرنس کے سکیورٹی انچارج نے بولان سے کوئٹہ آنے والے ہزارہ نوجوانوں پر نامعلوم افراد کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفیٰ نامی نوجوان کا جاں بحق ہونا اور دو نوجوانوں کا شدید زخمی ہونا انتہائی افسوسناک اور…

وبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اپنے حلقے کے بے روزگار نوجوانوں میں محکمہ زراعت کے سرکاری ملازمتوں…

کوئٹہ: صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اپنے حلقے کے بے روزگار نوجوانوں میں محکمہ زراعت کے سرکاری ملازمتوں کے آرڈر تقسیم کیے۔ ملازمتوں کے آرڈر ملنے پر نوجوانوں نے صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا…

*تربت / حب تربت اور حب میں مسلح افراد کے حملے، گاڑیاں نذرِ آتش اور پولیس اہلکار زخمی۔

تربت کے علاقے ناصر آباد میں مسلح افراد نے مین شاہراہ پر ٹریلر گاڑیوں کو نشانہ بنایا، ایک گاڑی کو نذرِ آتش جبکہ دوسری گاڑی کے ٹائر فائرنگ کرکے برسٹ کر دیے۔ دوسری جانب ضلع حب کی سب تحصیل دُریجی کے علاقے دیوانہ شاہ میں مسلح افراد نے پولیس…

عرب میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یمن بھر میں حکومتی افواج اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان لڑائی شدت…

دی نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا اور تیسرے بڑے شہر تعز میں شدید لڑائی اور فضائی حملوں کے بعد ملک میں ایک بار پھر بھرپور جنگ چھڑنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ یمنی سرکاری افواج کے مطابق گزشتہ روز تعز کے اطراف کئی…

آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت ماشکیل میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل

آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت ماشکیل میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنا سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی ہے، بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ بلوچستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر…

*بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے چیف منسٹر ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت ٹیکنیکل و ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ…

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا کوئٹہ، 03 اکتوبر 2026 پہلے مرحلے میں بلوچستان کے تمام اضلاع سے 500 نوجوانوں کو تین ماہ کی تربیت فراہم کی جائے گی، چیف منسٹر ایمپلائمنٹ پروگرام کا مجموعی ہدف ایک ہزار نوجوانوں کو جدید فنی و ڈیجیٹل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More