ڈیلی آرکائیو
October 3, 2026
ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے‘وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ/اسلام آباد،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو سمجھنے کے لیے اس کی تاریخ، جغرافیہ، سماجی ساخت، سیاسی ارتقا اور موجودہ زمینی حقائق کو ایک مربوط تناظر میں دیکھنا ہوگا، محض مخصوص واقعات یا یک طرفہ بیانیے کی بنیاد…
بلوچستان کی پائیدار ترقی کےلئے عوامی مسائل پر توجہ دینا ہوگی‘جمال رئیسانی
کوئٹہ ،پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ حلقہ سمیت کانک اور بلوچستان میں پائیدار ترقی کیلئے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر عوامی مسائل پر توجہ دینا وقت اور حالات کے لئے ناگزیر ہے…
صوبے میں پائیدار امن کا قیام اولین ترجیحات میں شامل ہے‘بابر یوسفزئی
کوئٹہ ،معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت ماشکیل میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنا سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی ہے۔اپنےایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں…
سیاسی و سکیورٹی صورتحال کا حل آئینی راستوں سے نکالا جائے: بلاول بھٹو
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا حل آئینی اور سیاسی راستوں سے تلاش کیا جانا چاہیے، جبکہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف مو¿ثر اور مشترکہ حکمت عملی اختیار…
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
اسلام آباد ،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ تیار کرلیا گیا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی میزبانی اور صدارت کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی…
لانگ مارچ کی آڑ میں بنوں طرز کی بدامنی کا منصوبہ ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد ،وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر سے شروع ہونے والے لانگ مارچ کی آڑ میں بدامنی اور تشدد پھیلانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ تاہم سیاسی سرگرمی کی آڑ میں ریاستی و سیکیورٹی تنصیبات کو نشانہ بنانے یا 9 مئی جیسے…
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد ،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 11 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں عزمِ استحکام ویڑن اور آپریشن…