مصنف
Kamaludin
سانحہ ہنہ اوڑک کےخلاف لگایا گیا دھرنا کامےاب مذاکرات کے بعد ختم روڈ ٹرےفک کیلئے بحال
کوئٹہ () ہنہ اوڑک سانحہ کےخلاف جو دھرنا دیا گیا تھا حکومت اور دھرنے کے شرکاءکے درمیان کامےاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا اور روڈ کو ٹرےفک کیلئے بحال کردیا گیا تفصےلات کے مطابق سانحہ ہنہ اوڑک کےخلاف بی اے مال کے سامنے جو دھرنا دےا گیا…
وزیر سی اینڈ ڈبلیو نے پنجاب بھر میں سرکاری عمارتوں کے جامع ساختی جائزہ کی ہدایت کی
صوبائی وزیر برائے مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت پنجاب بھر میں سرکاری عمارتوں کی حالت اور ساختی حفاظت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس نے عوامی انفراسٹرکچر کی حفاظت، پائیداری اور طویل مدتی پائیداری کو…
خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی
خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہےزمینداروں کی کئی ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں طوفانی بارشوں سے مکمل طور پر تباہ ہو گئیں بارش کی شدت سے متعدد زمینداروں کے قیمتی سولر پلیٹیں بھی ٹوٹ کر ناقابل…
کوئٹہ میں انوکھی شادی ‘ باپ اور بیٹے ایک دن رشتہ ازواج میں منسلک
کوئٹہ میں ایک منفرد اور یادگار شادی کی تقریب، والد اور دو بیٹے ایک ہی دن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
کوئٹہ میں ایک انوکھی شادی کی تقریب نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جہاں ایک ہی خاندان میں والد کی تیسری جبکہ ان کے دو بیٹوں کی پہلی…
فرانس کے ایم باپے کا میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں دوسرا نمبر
دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی فرانس کے ایم باپے سوئیڈن کے خلاف دو گول اسکور کرکے میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، اُن کے گولز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔
ایم باپے کے دو گول اُنہیں مزید ریکارڈ…
فیفا ورلڈ کپ سے اخراج، جنوبی کوریا کے ہیڈ کوچ کو قتل کی دھمکیاں
فیفا ورلڈ کپ پہلے مرحلے میں میگا ایونٹ سے باہر ہونے پر جنوبی کوریا کے کوچ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے مرحلے میں ہی دو شکستوں کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی ٹیم جنوبی کوریا کے…