dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

جوائنٹ نیزد میر ھوٹل کے قریب SHO سٹیلائٹ ٹاون کے گاڑی پر نامعلوم الاسم ملزمان کی فائرنگ

*فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید* جوائنٹ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ: 1) کانسٹیبل 8752/C نعمان (شہید) 2) کانسٹیبل 7042/C جنید (زخمی) 3) خالد ولد ناصر (آپریشن تھیٹر میں) 4) عطا محمد ولد عبدالکریم (راہگیر، زخمی) قوم: جمالی 5) حارث ولد علی محمد قوم: شاہوانی (راہگیر، زخمی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More