dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

کچھی مسلح افراد کا سیکورٹی فورسز کے قافلے پرحملہ ‘جوابی فائرنگ میں 3حملہ آور ہلاک

کچھی کے علاقے سنی میں نا معلوم مسلح افراد کا سیکورٹی فورسز کے قافلے پرحملہ شدید فائرنگ فورسز کی جوابی فائرنگ سے تین حملہ آور ہلاک ہوگئے جبکہ دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات سکیورٹی فورسز کا علاقے کی ناکہ بندی سرچ اپریشن جاری سکیورٹی ذرائع کے مطابق کچھی کے علاقے پولیس تھانہ صدر بھاگ کی حدود مہیسر شاہوانی سنی کے علاقے میں گزشتہ روز نا معلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا اور فائرنگ کردی جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے تین حملہ آور ہلاک جبکہ دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں سکیورٹی فورسز نے واقعے کے بعد علاقے کا گھراو مسلح افراد کی تلاش اور سرچ آپریشن جاری رکھا ہوا ہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More