dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

ایران کیخلاف ٹاسک فورس مکمل فعال ہے، ٹرمپ

ایران کیخلاف ٹاسک فورس آئرن گیٹ مکمل طور پر فعال اور نافذ العمل ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارتے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر بحری ناکہ بندی کے حوالے سے بیان میں کہا کہ تاریخ کے سب سے بڑے بحری محاصرے کے باعث، ایران میں بہت کم چیزیں داخل ہورہی ہیں اور بہت کم چیزیں باہر نکل رہی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More