براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
*تربت / حب تربت اور حب میں مسلح افراد کے حملے، گاڑیاں نذرِ آتش اور پولیس اہلکار زخمی۔
تربت کے علاقے ناصر آباد میں مسلح افراد نے مین شاہراہ پر ٹریلر گاڑیوں کو نشانہ بنایا، ایک گاڑی کو نذرِ آتش جبکہ دوسری گاڑی کے ٹائر فائرنگ کرکے برسٹ کر دیے۔
دوسری جانب ضلع حب کی سب تحصیل دُریجی کے علاقے دیوانہ شاہ میں مسلح افراد نے پولیس…
آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت ماشکیل میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل
آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت ماشکیل میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنا سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی ہے،
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ
بلوچستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر…
ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو بحفاظت بازیاب،
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ بلوچستان
ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کی بحفاظت بازیابی خوش آئند ہے، بابر یوسفزئی
ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کی بازیابی پر اطمینان ہے، بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ بلوچستان
سرکاری افسران اور…
لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کور کمانڈر بلوچستان تعینات
کوئٹہ: پاک فوج میں اہم تقرری کے تحت لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کو کور کمانڈر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔ وہ صوبے میں سیکیورٹی، امن و امان اور قومی سلامتی سے متعلق امور کی نگرانی کریں گے۔
محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی بڑی کامیابی، 192 سب انجینئرز کی تقرری کے احکامات جاری
کوئٹہ : محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی بڑی کامیابی، 192 سب انجینئرز کی تقرری کے احکامات جاری محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے 192 سب انجینئرز کی…
کوئٹہ میں گرمی کا 21 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘ سورج آگ برسانے لگا ‘پارہ 41.5 تک پہنچ گیا
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ 21 برسوں کے دوران شہر میں ریکارڈ ہونے والا بلند ترین درجہ حرارت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر معمولی گرمی کی اس…
ریاست سے غداری کرنے والے ہمیشہ رسوا اور خوار ہوئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف فیکلٹیز، تعلیمی شعبوں، تدریسی سہولیات اور تربیتی نظام کا تفصیلی معائنہ کیا۔…
بلوچستان میں13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
نصیر آباد (یو این اے )بلوچستان کے علاقے نصیر آباد می 13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک انوکھی اور…
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرونز پروازیں ہوئیں جس پر پاکستان نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے ڈرون مار گرائے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 30 جون کو افغان طالبان رجیم نے اپنی…
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے
آئی ایس پی آر کے مطابق 30 جون کو افغان طالبان رجیم نے اپنی زیر انتظام سر زمین سے سرگرم دہشت گرد تنظیموں کی مبینہ سرپرستی کے تسلسل میں بلوچستان کی سرحد کی جانب 4 ابتدائی نوعیت کے ڈرون بھیجے، پاکستان کے مضبوط فضائی دفاعی نظام نے ان تمام ڈرونز…