وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خیبر پختونخوا کی صورتحال پر بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال
آئین بنانے والے اکابرین نے آج کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آئین میں متعلقہ آرٹیکلز شامل کیے، میر سرفراز بگٹی بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے حالات کا موازنہ کیا جا رہا ہے، میر سرفراز بگٹی پورا پاکستان سن لے، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے حالات اور دونوں صوبائی حکومتوں کے کردار کا کوئی موازنہ نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی صرف امن و امان کی بنیاد پر نہیں بلکہ حکومتی کردار ادا نہ کرنے پر نافذ کی گئی ہے، میر سرفراز بگٹی جماعت نے ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف رعایتی پالیسی اپنائی ہے، میر سرفراز بگٹی خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کے لیے مختص فنڈز سے سوشل میڈیا ٹیم بنائی گئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی اداروں کو حکومتی معاونت کی ضرورت ہوتی ہے، میر سرفراز بگٹی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قانون سازی اور بیانیے کی تشکیل کے لیے معاونت ضروری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان بین الاقوامی سطح پر بنتے ہوئے ماحول میں وفاق پر حملہ آور ہونے کی باتیں کی جاتی ہیں، میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، جبکہ خیبر پختونخوا میں ایسا نہیں کیا جا رہا، وزیر اعلیٰ بلوچستان اس جماعت پر آج تک ایک پٹاخہ بھی نہیں پھٹا، میر سرفراز بگٹی تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما اور کارکن دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان اس صورتحال سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ مذکورہ جماعت دہشت گردوں کے ساتھ ملی ہوئی ہے، میر سرفراز بگٹی اللہ نہ کرے کہ کوئی حملہ ہو، لیکن ان کے پاس کون سی جادو کی چھڑی ہے؟ وزیر اعلیٰ بلوچستان گزشتہ روز سوئی گیا تو دور کہیں دستی بم اور کریکر پھوڑے گئے، میر سرفراز بگٹی اگر بلوچستان حکومت اس لڑائی کو اپنی جنگ نہ سمجھے تو پھر سوال اٹھتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان وفاق نے آئین کے تحت اقدام اٹھایا ہے، کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا، میر سرفراز بگٹی وفاق کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی حمایت کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان محترمہ بینظیر بھٹو، بشیر بلور اور میاں افتخار حسین کے بیٹے کے قاتلوں کو واپس بلانے کی باتیں کون کر رہا تھا؟ میر سرفراز بگٹی بلوچستان اسمبلی کے تمام اراکین دہشت گردی کے خلاف اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال
