کوئٹہ میں پولیس کی کامیاب کارروائی، 5 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار
ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیا الحق مندوخیل ایس پی صدر شفقت جنجوعہ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی صدر شوکت جدون ایس ایچ او نصیب اللہ ناصر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وقار حسین ولد محمد حسین قوم راجپوت سکنہ سرکی قلعہ کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے 5 کلو چرس برآمد ہوئی مقدمہ درج کرلیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔
