dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

تھانہ سونا خان کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

کوئٹہ ،تھانہ سونا خان کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز اسماعیل نامی شخص ہزار گنجی جارہا تھاکہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہلاک ہوگیا نعش ہسپتال منتقل کی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد ور ثاءکے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More