dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

وزیر داخلہ بلوچستان کی مینا مجید سے ملاقات، بھائی کی بازیابی کے لیے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے مشیر کھیل مینا مجید سے منگل کو انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کے بھائی کے اغوا کے واقعے سے متعلق تفصیلات دریافت کیں۔اس موقع پر صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی اور معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی بھی موجود تھے۔وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے مینا مجید کو حوصلہ دیا اور ان کے بھائی کی بحفاظت بازیابی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More