dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

مصر سعودیہ کو صرف دفاعی فوجی معاونت فراہم کرے گا: صدر عبدالفتاح السیسی

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ مصر سعودی عرب کو صرف دفاعی فوجی معاونت فراہم کرے گا۔مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ مصری فوجی معاونت میں یمن پر حملے شامل نہیں ہوں گے، مصر درخواست پر دیگر عرب ممالک کے دفاع میں بھی مدد کو تیار ہے۔عبدالفتاح السیسی کا کہنا ہے کہ مصر کی فوجی کارروائی عرب ممالک کی سلامتی اور استحکام کے تحفظ تک محدود ہوگی، خلیجی ممالک کی سلامتی مصر کی قومی سلامتی سے منسلک ہے، عرب ممالک کی سلامتی ناقابلِ تقسیم ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More