آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 کے اختتام پذیر
کوئٹہ۔10اکتوبر 2026۔صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے وزیر اعلی گولڈ فٹبال کوئیٹہ میں جاری چھٹے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 کے اختتام پر افغان فٹبال کلب چمن نے فائنل میچ جیت کر چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔•اس ٹورنامینٹ میں ونر ٹیم کو 30 لاکھ رنر ٹیم کو 20 لاکھ اور تیسری پوزیشن والے ٹیم کو 5 لاکھ روپے دی¿ے گئے۔صوبوں میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے ریکارڈ 82 ٹیموں نے حصہ لیا۔* عوام کا جوش و خروش: میچز دیکھنے کے لیے کوئٹہ کے فٹبال شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد لگ بھگ 50 ہزار تماشائی گراو¿نڈ میں موجود تھے۔ شدید گرمی اور موسم کی سختی کے باوجود اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے رہے۔* صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کا فائنل کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "بلوچستان میں کھیل کے میدانوں کا آباد ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کے عوام امن اور کھیلوں سے محبت کرتے ہیں۔ بلوچستان میں کھیل کے میدانوں کا آباد ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کے عوام امن اور کھیلوں سے محبت کرتے ہیں۔
