dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

پاک فوج کے ایوی ایشن کا ‘مشاق’ تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

آئی ایس پی آر راولپنڈی، 12 اکتوبر 2026؛ 12 اکتوبر 2026 کی دوپہر، کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث پاک فوج کے ایوی ایشن کا 'مشاق' تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اس افسوسناک حادثے میں دونوں پائلٹس، میجر حسنین شہزاد ہمایوں (انسٹرکٹر پائلٹ) اور کیپٹن عبدالصمد (اسٹوڈنٹ پائلٹ) نے جامِ شہادت نوش کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More