dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی

کوئٹہ، 27 اکتوبر *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی* یومِ سیاہ کشمیر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی اور حقِ خودارادیت کی یاد دہانی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی 27 اکتوبر کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، میر سرفراز بگٹی پاکستان اور بلوچستان کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان پاکستانی قوم کشمیری عوام کو اپنا بھائی اور کشمیر کو اپنی شہ رگ سمجھتی ہے، میر سرفراز بگٹی مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچستان کی حکومت کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی اور حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کرتی ہے، میر سرفراز بگٹی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور معصوم شہریوں پر مظالم کی اطلاعات تشویش ناک ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کشمیری عوام کی قربانیاں ان کے عزمِ آزادی اور حقِ خودارادیت کی گواہ ہیں، میر سرفراز بگٹی پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہیے، میر سرفراز بگٹی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More