dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی

خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کا حصہ ہے، بابر یوسفزئی بلوچستان میں امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، بابر یوسفزئی بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ قدر ہیں خضدار کے علاقے کرخ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کی ہلاکت اہم پیش رفت ہے، بابر یوسفزئی بلوچستان میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں قانون کے مطابق جاری رہیں گی، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی عوام کے تحفظ اور پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی ادارے پرعزم ہیں، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More