کوئٹہ کے پود گلی چوک پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔
کوئٹہ کے پود گلی چوک پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی شخص کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لین دین کے تنازع پر پیش آیا۔
