dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

پاکستان، قطر اور اتحادی ایران امریکہ بحران حل کرانے کے قریب ہیں، امریکی سفیر

ترکی میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان، قطر اور دیگر اتحادی ایران کے بحران کے حل کے لیے فریقین کو ساتھ بٹھانے کے قریب ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترکی میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے دعوی کیا کہ پاکستان، قطر اور دیگر اتحادی ایران کے بحران کے حل کے لیے فریقین کو ساتھ بٹھانے کے قریب ہیں۔انہوں نے کہا کہ بحران کے خاتمے کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک دو ہفتوں میں بڑے اقدامات کا امکان ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More