کوئٹہ ، بلوچستان میں گڈز ٹرانسپورٹ کا کاروبار مکمل جام
کوئٹہ ، بلوچستان میں گڈز ٹرانسپورٹ کا کاروبار مکمل جام، صوبے میں ایوی گڈز ٹرانسپورٹ کا کاروبار ٹھپ ھو کر رہ گیا ہے، بلوچستان میں گڈز ٹرانسپورٹ کا کاروبار صوبے کے معشیت کا اہم حصہ ہے زیر نظر ویڈیو کوئٹہ ہزار گنجی ٹرانسپورٹ اڈے کا ایک حصے کا منظر نامہ ہے ، ایوی گڈز ٹرانسپورٹ کا پہہ رک جانے سے روزگار کے زرائع بھی ختم ھونے جا رہے ہیں ، بد امنی ، سڑکوں پر لوٹ مار عدم تحفظ، سیکورٹی فورسسز کی امن و امان کی بحالی میں ناکامی صوبے میں بہت بڑے معاشی ، غذائی بحران کا سبب بن سکتی ہے ٹرانسپورٹرز زرائع!!!
