dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

گنڈی، لکی مروت میں عوام کا جوش و جذبہ دیدنی، بڑی تعداد میں عوام اور کارکنان لانگ مارچ میں شریک ہیں

گنڈی، لکی مروت میں عوام کا جوش و جذبہ دیدنی، بڑی تعداد میں عوام اور کارکنان لانگ مارچ میں شریک ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ قافلہ بڑھتا جا رہا ہے، منزل قریب آ رہی ہے! ان شاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی فتح عمران خان کی ہوگی۔!

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More