dailytalatumnewsquetta.com
Dailytalatumnewsquetta

صوبوں پرجلد سیاسی اتفاق رائے ہوجائےگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر بہت جلد سیاسی اتفاق رائے ہوجائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کا سیاسی منظرنامہ جلد بدلنے جارہا ہے، صوبوں کے معاملے پر بہت تیزی سے پیشرفت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نیو ایئر کے آس پاس بہت اہم پیشرفت نظر آئے گی۔ انہوںنے کہاکہ صوبوں کے معاملے پر بہت جلد سیاسی اتفاق رائے ہوجائے گا۔وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان کےلئے بڑا ہی مناسب موقع ہے، یہ وہی موقع ہے جو ہمیں جنرل باوجودہ کی ایکسٹینشن کے وقت ملا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More